کشمور:وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کے نوٹس کے بعد انتظامیہ ہرکت میں آگئی ڈی سی کشمور منور علی مٹھیانی کا جائے حادثہ کا معائنہ ڈی سی کشمور ویگن اسٹین پہنچ کر اپنی نگرانی میں وینو سے سی این جی سلنڈر نکلوائے ایل پی جی گیس چلانے والے متعدد دوکانوں کو سیل کر دیا گیا