کشمور : گیھلپور کچے کے علاقے میں گاؤں علی اکبر شر میں گھروں کو آگ نے اپنی لپیٹ میں لیا 5 گھر مکمل سامان کیساتھ جل کر خاکستر ہوگئے گیھلپور کچے کے علائقے میں کسان ھاشم شر، قاسم شر، غلام حیدر شر سمیت پانچھ گھروں کو آگ لگ گئی مزید تفصیلات سید ظفر حسین شاہ کی رپورٹ نے میں