ہمارے بارے میں

63نیوز کا آغاز جنوری 2018 میں کیا گیا

63News اپنی نوعیت کا منفرد سوشل نیوز پلیٹ فارم ہے جس کی بنیاد کسی بھی قسم کا مالی یا کاروباری فوائد حاصل کرنے کے لیے نہیں رکھی گئی تھی

ہماری کوشش ہوتی ہے کہ ہماری ہر خبر کی شائع ہونے سے پہلے مکمل تصدیق کی جائے جس کی تمام تر ذمہ داری خبر بھیجنے والے نمائندہ پر عائد ہوتی ہے ۔۔

البتہ اگر کبھی نمائندہ کی لاپرواہی سے کسی بھی مشکوک خبر کی نشاندہی پر نا صرف خبر کو فوری ڈیلیٹ کر دیا جاتا ہے بلکہ نمائندہ کو آئندہ کے لیے سخت وارننگ کے ساتھ دستیاب ذرائع سے مکمل تصدیق کرنے کی تلقین کی جاتی ہے