ہمارے بارے میں

🔘 63نیوز پاکستان کی واحد منفرد نیوز ویب سائٹ ہے جس کا مقصد بزنس یا کوئی ذاتی فوائد حاصل کرنا نہیں خالصتاً عوامی مفاد ہے. 63نیوز کا مقصد ہے پاکستان کے ہر کونے کی خبر آپ تک پہنچانا

🔘 کراچی سے خیبر تک شہر سے لیکر گاؤں تک عوامی مسائل کو سوشل میڈیا پلیٹ فارم کے ذریعے اجاگر کرنا اور متعلقہ اداروں تک پہنچانا

🔘 ہماری کوشش ہوتی ہے کہ سنسنی نہ پھیلائیں بلکہ آپ تک ہر سچی خبر پہنچائیں

👈 اگر آپ بھی اپنے علاقائی مسائل کو آواز دینا چاہتے ہیں تو آئیں 63نیوز کا پلیٹ فارم آپ کے لیے حاضر ہے

👈 آپ اپنے آرٹیکلز اور خبریں ہمیں مستند شواہد کے ساتھ ہمارے ای میل ایڈریس یا پھر نیچے دی گئی لنک پر بھیج سکتے ہیں

ای میل 63newspk@gmail.com

ابھی خبر بھیجیں