80

حاصل پور : خیر پور ٹامیوالا روڈ پر تیز رفتار کار کو حادثہ

Spread the love
  • 3
    Shares

حاصل پور (محمد نعمان سے) خیرپورٹامیوالی روڈ ایکسیڈنٹ تفصیلات کے مطابق کھنڈاموڑ کے نزدیک کار ایکسیڈنٹ پیش آیا مگر جانی نقصان نہیں ہوا
ذرائع کے مطابق حادثہ تیزرفتاری کے باعث پیش آیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں