75

ساہیوال پولیس نےطلبا کو ٹریفک قوانین کے بارے میں آگاہی لیکچردیا۔

Spread the love
  • 11
    Shares

ساہیوال پولیس: آگاہی لیکچر براےٹریفک قوانین۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسركپیٹن (ر) محمد علی ضیاء کی ھدایت پرٹریفک ایجوکیشن و روڈ سیفٹی ونگ کی طرف سے گورنمنٹ ہائی سکول چیچہ وطنی میں ٹریفک قوانین بارےآگاہی لیکچر دیا گیا جس میں طلبا کو ٹریفک قوانین کے بارے میں آگاہی دی گئی۔ اس موقعہ پر انچارج ٹریفک ایجوکیشن حماداحمد نے طلبا کو آگاہی دیتے ہوے کہا کہ موٹرسائیکل سوار کو ہمشہ ہیلمٹ پہننا چاہیے کم عمری میں ڈرائیونگ ہرگز نہیں کرنی چاہیے اور ٹریفک قوانین کا ہمیشہ احترام کرنا چاہیے لیکچر کے اختتام پر طلبا میں آگاہی پمفلٹس بھی تقسیم کیے گئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں