87

ٹی ایچ کیو ہسپتال ڈاکٹر کی غفلت کی وجہ سے بچہ جاں بحق،

Spread the love

ٹی ایچ کیو ہسپتال ڈاکٹر کی غفلت کی وجہ سے بچہ جاں بحق،
پنڈی بھٹیاں دو سالہ ابراہیم ولد عرفان سکنہ ٹھٹہ کریم داد کا رہاشی تھا گھر میں گرم دودھ کے اوپر گرنے سے جل گیا تو جب ٹی ایچ کیو ہسپتال پنڈی بھٹیاں لے کر پہنچے تو ڈیوٹی پر موجود ڈاکٹر زاہداشرف چیک کرنے کی بجائے اپنے موباہل میں مصروف رہے چیک کرنا بھی گوارہ نہ کیا معمولی سی ٹریٹمنٹ کے بعد واپس گھر بھیج دیا بچے کی حالت سیریس تھی بچے کو داخل کر لیتے یا ریفر کر دیتے تو ہمارا بچہ بچ جاتا آئے دن ڈاکٹروں کی غفلت کی وجہ سے کئی قیمیتی جان چلی گئیں ہیں ہر دفعہ احتجاج کرنے کے باوجود بھی کوئی کارروائی عمل میں نہیں لائی جاتی اگر کسی ایک کے ڈاکٹر کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جاتی تو آج ہم قیمتی جانوں سے محروم نہ ہوتے لواحقین سراپہ احتجاج
چیف جسٹس اور وزیراعلی سے جلد نوٹس لینے اور ایسی کالی بھیڑوں کو قانون کے مطابق سزا دینے کا مطالبہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں