45

اقبال نگر بس سٹاپ پر ایک موٹر سائیکل پرسوار نوجوان بس کے نیچے آ کر جانبحق

اقبال نگر بس سٹاپ پر ایک شخص موٹر سائیکل پرسوار نوجوان یونائٹڈ چیمہ برادر کی بس کے نیچے آ کر جانبحق ھو گیا ھے جانبحق شخص کا نام مظہر بھٹی سکنہ سولہ ایٹ بی آرکا رہائشی بتایا جاتا ہےریسکیو1122اور پولیس تھانہ کسووال موقع پر پہنچ گئی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں