79

تھانہ سٹی چنیوٹ کے علاقہ میں ہوئی انوکھی چوری کی واردات ۔

Spread the love

چنیوٹ (رانا وسیم سے )تھانہ سٹی کے علاقعہ مندر روڈ پر واقع رانا ڈیکوریشن ہاروں کی دوکان میں ہوئی انوکھی واردات نا تالے ٹوٹے نا شیشہ بلکہ چور خود تالے کھول کر خفیہ جگہ سے بغیر تلاشی کے رقم مبلغ 45000 روپےلے اڑے جبکہ قریبا 30000روپے کے بنے ہوئے نوٹوں کے ہا بھی مو قع پر موجود تھے جو کہ سامنے تھے نا کہ چھپا کر رکھے ہو ئے تھے۔صرف چھپائی گیی رقم چوری۔جسکی درخواست نامزد ملزم کے خلاف تھانہ سٹی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں