174

چیچہ وطنی:نامعلوم چور دن دیہاڑے بس اڈے سے موٹر سائیکل چوری کر کے لے گئے۔

چیچہ وطنی:نامعلوم چور دن دیہاڑے بس اڈے سے موٹر سائیکل چوری کر کے لے گئے۔
تفصیل کے مطابق گﺅشالہ کا رہائشی ماجد علی موٹر سائیکل نمبری S L L96 95 پر سواری بٹھانے راجپوت بس اڈے پر گیا.اور موٹر سائیکل کھڑی کر کے سواری کو بس میں بٹھانے چلا گیا تھوڑی دیر بعد واپس آیا تو نامعلوم چور موٹر سائیکل چوری کر کے لیجا چکے تھے۔آئے روزڈکیتی، راہزنی اور موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں اضافے نے شہریوں کو خوف میں مبتلا کر رکھا ہے،.عوامی سماجی حلقوں اور متاثرین نے ڈی پی او ساہیوال سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے:

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں