66

گوجرانوالہ۔کامونکی ٹول پلازہ کے قریب ایف آئی اے کی بڑی کاروائی

Spread the love
  • 4
    Shares

گوجرانوالہ۔کامونکی ٹول پلازہ کے قریب ایف آئی اے کی بڑی کاروائی ۔سیکورٹی وین میں سوار حوالہ ہنڈی کا کاروبار کرنیوالے چار ملزمان گرفتار سیکورٹی وین میں چھپائی گئے 12 کروڑ پچاس لاکھ روپے برآمد ، اسسٹنٹ ڈائریکٹر ناصرمجید .ملزمان لاہور سے رقم لیکر گجرات جا رہے تھے ، ۔ملزمان میں وکی بٹ، افضل ، انس اور مدثر شامل ہیں ،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں