103

حاصل پور : زبوں حالی کا شکار ریلوے اسٹیشن عرصہ دراز سے ٹرین کا منتظر

Spread the love
  • 7
    Shares

حاصل پور (محمد نعمان سے) حاصل پور کا ریلوے اسٹیشن عرصہ دراز سے ٹرین کا منتظر اور زبوں حالی کا شکار ہوچکا ہے یاد رہے کہ سمہ سٹہ سے بہاولنگر چشتیاں حاصل پور اور خیرپورٹامیوالی کو جانے والی ریل گاڑی کو 2011 میں مکمل طور پر آمد و رفت کے لیے بند کر دیا گیا تھا جس کی وجہ سے حاصل پور چشتیاں اور اس ریلوے ٹریک کو ٹچ کرنے والے علاقوں کے لوگ ریلوے کی سستی اور پرسکون سہولیات سے محروم ہو کر رہ گئے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں