45

گوجرانوالہ: ق لیگی رہنما و صدر ارائیں برادری مہر کاشف صدیق قاتلانہ حملے میں شدید زخمی، حالت نازک

Spread the love
  • 2
    Shares

گوجرانوالہ: ق لیگی رہنما و صدر ارائیں برادری مہر کاشف صدیق قاتلانہ حملے میں شدید زخمی، حالت نازک

نامعلوم افراد نے واپڈا ٹائون میں گھر گھس کر فائرنگ کی، خاندانی ذرائع

مہر کاشف چند روز قبل تحریک انصاف چھوڑ کر ق لیگ میں شامل ہوئے تھے

: کاشف مہر پیپلزپارٹی کے سٹی صدر خالد ہمایوں قتل کیس میں دو سال قبل جیل سے رہا ہوئے تھے

: مہر کاشف کو پانچ گولیاں لگی ہیں، ڈاکٹر

ایک گولی سر پر بھی لگی ہے، ڈاکٹر’

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں