46

ڈی پی او وہاڑی محمد عاطف اکرم کاسی ٹی ڈی تبادلہ

Spread the love
  • 2
    Shares

وہاڑی: ڈی پی او وہاڑی محمد عاطف اکرم کا ضلع وہاڑی سے ایس ایس پی انٹیلیجنس سی ٹی ڈی تبادلہ کے حوالے سے الوداعی تقریب سرکٹ ہاؤس میں منعقد ہوئی جس میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج عاقل حسن چوہان , ڈپٹی کمشنر عرفان علی کاٹھیا, چوہدری خالد محمود چوہان، پارلیمنٹیرنز, وہاڑی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز, تاجران, وکلاء, انتظامیہ, پولیس اور دیگر سٹیک ہولڈرز نے شرکت کی.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں