83

پاکپتن : پولیس وردیوں میں ملبوس 12 افراد کے گھر میں گھس کر طالبعلم سمیت دو افراد کو اغواء کرنے کا معمہ حل

Spread the love
  • 2
    Shares

رپورٹ (پیر امداد حسین پاکپتن)

پاکپتن : پولیس وردیوں میں ملبوس 12 افراد کے گھر میں گھس کر طالبعلم سمیت دو افراد کو اغواء کرنے کا معمہ حل

پاکپتن:63نیوز نے کمسن بچے سمیت دو افراد کو اغواء کرنے والے ملزمان کا سراغ لگا لیا

آٹھویں جماعت کے طالبعلم سمیت دو افراد کو اغواء کرنے والے سی آئی اے سٹاف لاہور کے اہلکار نکلے اہلکاروں نے اشرف نامی شخص کو واردات کے شک کی بنا پر حراست میں لیا تھا،پولیس ترجمان

سی آئی اے لاہور نے آٹھویں جماعت کے طالب علم کو11 روز غیر قانونی حراست میں رکھا ہے۔

یاد رہے کہ تھانہ چکبیدی پولیس نے نامعلوم افراد کے خلاف اغواء کا مقدمہ بھی درج کر رکھا تھا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں