70

ساہیوال:پولیس ملازمین کو فری طبی سہولیات فراہم کرنے کے لئے میڈیکل کیمپ کا انعقاد

Spread the love
  • 16
    Shares

پولیس ملازمین کو فری طبی سہولیات فراہم کرنے کے لئےپولیس لائن ساہیوال میں میڈیکل کیمپ کا انعقاد

پولیس لائنز ساہیوال میں پولیس ملازمین کو فری طبی سہولیات فراہم کرنے کے لئے سرور فاؤنڈیشن کی طرف سے طبی کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس میں ساہیوال پولیس کے ملازمین کے ہیپاٹائٹس بی اور سی کے ٹیسٹ کیے گئے۔ ٹیسٹ پوزیٹیو آنے کی صورت میں فاؤنڈیشن فری میڈیسن فراہم کرے گی۔ طبی کیمپ میں ڈاکٹرز اور متعلقہ عملہ نے 200 سے زائد پولیس ملازمین کے خون کے نمونے لے کر ہیپاٹائٹس بی اور سی کے ٹیسٹ کیے گئے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں