37

ڈسٹرکٹ چنیوٹ میں پولس کا مختلف علاقوں میں سرچ اپریشن

Spread the love
  • 1
    Share

چنیوٹ (رانا وسیم سے )پولیس کا مختلف علاقوں
میں ٹارگٹڈ سرچ آپریشن سنیپ چیکنگ۔سرچ آپریشنمیں پولیس, ایلیٹ فورس اور دیگرسیکیورٹی اداروں نے حصہ لیا ۔سرچ آپریشن کےدوران ایک سو سے زائد مشکوک افراد کی فزیکل و بائیومیٹرک تصدیق کی گئی۔سنیپ چیکنگ کے دوران مشکوک گاڑیوں موٹرسائیکلوں کی چیکنگ کی گئ دوران چیکنگ تین ملزمان گرفتار گرفتار ملزمان سے68 لیٹر شراب برآمد۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں