52

سیاسی و سماجی شخصیت کاشف چٹھہ کے بیٹے کی تقریب عقیقہ میں ممبر قومی و صوبائی اسمبلی و دیکر اہم شخصیات کی شرکت۔

Spread the love
  • 3
    Shares

عقیقہ کی تقریب میں ایم پی اے مسلم لیگ ن رانا شعیب ادریس سابق ایم این اے بیگم خالدہ منصور۔۔ضلعی صدر مسلم لیگ ن چوہدری صفدر رحمن۔راہنما مسلم لیگ ن آفتاب اکبر چوہدری۔ممبر مسلم لیگ ن خواتین ونگ ستارہ رانا۔صالح چوہدری۔سیٹھ سلیم انصاری۔عدنان سیالوی۔ہمایوں مزمل۔سابق ٹکٹ ہولڈر مسلم لیگ ن چوہدری اکبر علی گجر سمیت معززین علاقہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی اس موقع پر کاشف چٹھہ کو بیٹے کی پیدائش اور عقیقے کی مبارکباد دی گئی سابق ایم این خالدہ منصور کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ ن ایک سیاسی پارٹی ہی نہیں ایک خاندان کی حیثیت رکھتی ہے تمام پارٹی عہدیداران اور ورکرز ایک ہی خاندان کا حصہ ہیں ہم ہر ورکر کی خوشی و غم میں برابر کے شریک ہیں میاں محمد نواز شریف کا بھی یہی پیغام ہے کہ مسلم لیگ کا ہر ورکر ہمارے لیے معتبر ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں