95

حاصل پور: تھانہ سٹی پولیس کی کارروائی شہباز عرف شہبازی گینگ کے تین افراد گرفتار

Spread the love
  • 8
    Shares

حاصل پور (محمد نعمان سے) تھانہ سٹی پولیس کی کارروائی شہباز عرف شہبازی گینگ کے تین افراد گرفتار

تفصیلات کے مطابق حاصل پور تھانہ سٹی پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائی میں شہباز اور شہبازی گینگ کے تین ملزمان گرفتار کر لیے جن کے قبضہ سے اسلحہ نقدی ،لیپ ٹاپ،20 سے زائد موبائل ساونڈ سسٹم بھی برآمد کر لیے پولیس نے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لیے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں