62

کشمور اور گڈو میں گیس چوروں کے خلاف سخت کارروائی عثمان ایس ڈی او اور گیس انچارج بشیر احمد مزاری کی نگرانی میں آپریشن کیا گیا جس میں 3 لوگوں پر ایف آئی آردرج کرنی کا دعوی گیس انچارج بشیر احمد مزاری نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ مزید تفصیلات سیدظفرحسین شاہ کی اس رپورٹ میں

Spread the love

کشمور اور گڈو میں گیس چوروں کے خلاف سخت کارروائی عثمان ایس ڈی او اور گیس انچارج بشیر احمد مزاری کی نگرانی میں آپریشن کیا گیا جس میں 3 لوگوں پر ایف آئی آردرج کرنی کا دعوی
گیس انچارج بشیر احمد مزاری نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ
کشمور شہر کے لال بہادر بجاج
میر چاکر اور شہاب الدین
کے اوپر ایف ئی آر درج کروادی ہے جو کہ وہ مین گیس پائپ لائن سے گیس چوری کرکے چلا رہے تھے مزید کارروائیاں بھی جاری ہیں جو کہ گیس چوروں کو پکڑنے کے لئے کارروائیاں تیز کی جائیں گی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں