104

بورے والا علاقہ تھانہ صدر چکنمبر 461ای بی ڈکیتی کی واردات

Spread the love
  • 4
    Shares

بورے والا:علاقہ تھانہ صدر چکنمبر 461ای بی ڈکیتی کی واردات تفصیل کے مطابق بلال سکنہ 461ای بی سٹاپ پر شوارما پوائنٹ بنایا ہوا ہے کہ 4نامعلوم مسلح افراد شوارما پوائنٹ بسواری 2موٹرسائیکلوں پر آۓ اور اسلحہ کے زور پر 8000ہزار روپے اور 2عدد موبائل چھین کر فرار ہوگے

پولیس مصروف تفتیش

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں