53

بورےوالااہل علاقہ کے لئےخوشخبری

Spread the love
  • 1
    Share

بورےوالا:ملتان تا دیپالپور براستہ وہاڑی بورےوالا گگو منڈی ون وے روڈ بنانے کے لئے پنجاب ھائے ویزکی طرف سے ایس او پی جاری تخمینہ جات لگا کر جلد کام شروع ہونے کی توقع
ذرائع کے مطابق یہ منصوبہ جات ایشیائی ترقیاتی بنک کا پنجاب کے بہت سارے شہروں کے لئے ہے اور ضلع وھاڑی میں ون وئے بنانےکی پرپوزل اور کاوش ضلع چئرمین وھاڑی پیر محی الدین چشتی نےکی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں