56

گڈو/بجلی بند پاکستان کا سب سے بڑا گڈو تہرمل پاور اسٹیشن ہونے کے باوجود گڈو شہر بجلی سے محروم

گڈو/بجلی بند
پاکستان کا سب سے بڑا گڈو تہرمل پاور اسٹیشن ہونے کے باوجود گڈو شہر بجلی سے محروم

گڈو شہر میں رات 12 بجے سے بجلی بند ہے شہریوں شدید پریشانی کا سامنا

گڈو:گرمی ہو یا سردی گڈو شہر میں 12 سے 15 گھنٹے کی بجلی کی لوڈشیڈنگ کی جاتی ہے

گڈو:جمع مبارک کا مقدس دن ہونے کے باوجود بجلی کی بندش کا سلسلا جاری

گڈو: انتظامیہ سے کوئی بھی پوچھنے والا نہیں عوامی نمائندے بھی چپ کا روزہ رکھے ہوئے ہیں

گڈو:وزیراعظم عمران خان وزیر پانی وبجلی فوری نوٹس لے بجلی کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے شہریوں کا مطالبہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں