83

چشتیاں ڈاہرنوالہ پولیس کی بڑی کارواٸی

Spread the love

حاصل پور ( چودھری نعمان نمائندہ 63نیوز) ایس ایچ او ماجد اقبال کی پولیس نفری و انٹیلی جنس کے ہمراہ بڑی کارواٸی بین الاضلاع سرغنہ ممتازی گینگ اپنے ساتھیوں سمیت گرفتارگینگ میں ممتاز ۔ فیضان عرف بلال۔ عالم۔ گرفتار
ملزمان کے قبضہ سے اسلحہ متعدد موباٸل اور مسافروں سےچھینےموٹرسائیکل برآمد ملزمان سے تقریبا 9لاکھ33ہزار روپے کی مالیت کا سامان برآمد ملزمان موٹرساٸیکل چھین کر اس کے پارٹس سیل کردیتے تھے
ڈی ایس پی سرکل چشتیاں کیوان کریم عباسی نے متاثرہ لوگوں کے موٹرسائیکل واپس کر دیئے
پولیس کو اعلی کارگردگی پر ڈی ایس پی نے نقد کیش انعامات بھی دئیے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں