122

کشمور انڈس ہائی وے پر روڈ کراس کرتے ہوئے شخص کو ٹرک نے کچل ڈالا

Spread the love
  • 5
    Shares

کشمور انڈس ہائی وے پر ٹرک کی ٹکر سے ایک شخص ہلاک
کشمور انڈس ہائی وے پر روڈ کراس کرتے
ہوئے شخص کو ٹرک نے کچل ڈالا
گڈو کے رہائشی 45 سالہ وزیر احمد شیخ کو
کو ٹرک نے کچل ڈالا
کشمور پولیس نے ڈرائیور کو گرفتار کرکے ٹرک کو اپنی تحویل میں لے لیا ہلاک ہونے والے شخص کی گھر خبر پہنچتے ہی کہرام مچ گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں