60

گوجرانوالہ شیرانوالہ پھاٹک کے قریب ٹرین کی زد میں آ کر خاتون جانبحق،

Spread the love
  • 1
    Share

گوجرانوالہ
شیرانوالہ پھاٹک کے قریب ٹرین کی زد میں آ کر خاتون جانبحق، حادثہ کے بعد ٹرین جائے وقوعہ پر آدھا گھنٹہ رکی رہی ، پولیس،
جان بحق ہونے والی خاتون کی تاحال شناخت نہیں ہوسکی،
ٹرین راولپنڈی سے لاہور جارہی تھی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں