85

افسوسناک خبر : کشمور سے کراچی جانے والی ڈونکی ڈائیوو ایکسپریس میہڑ سندھ کے قریب حادثے کا شکار متعدد افراد زخمی

Spread the love

افسوسناک خبر کشمور سے کراچی جانے والی ڈونکی ڈائیوو ایکسپریس میہڑ سندھ کے قریب
حادثے کا شکار ہو گئی ہے ڈرائیور خادم حسین نندوانی کی حالت تشویش ناک بتائی جا رہی ہے جبکہ متعدد افراد زخمی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں