78

کشمور: اور گردونواح میں شدید دھند حدنگاہ صفر ہو گئی شدید دھند اور سردی کی وجہ سے گیس کا پریشر بھی کم ہے اور اسکول جانے والے بچے بھی پریشان کشمور :اسکول کے بچے بغیر ناشتہ کیے اسکول جانے پر مجبور

Spread the love

کشمور: اور گردونواح میں شدید دھند حدنگاہ صفر ہو گئی
کشمور: شدید دھند اور سردی کی وجہ سے گیس کا پریشر بھی کم ہے اور اسکول جانے والے بچے بھی پریشان
کشمور :اسکول کے بچے بغیر ناشتہ کیے اسکول جانے پر مجبور
کشمور: رات دو بجے سے بجلی بھی غائب
کشمور: شدید دھند کے باعث سردی میں مزید اضافہ ہو رہا ہے
کشمور: شدید دھند کے باعث ٹریفک کی روانگی معطل
کشمور:محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ غیر ضرور سفر کرنے سے گریز کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں