78

کشمور: نواحی گاؤں وڈیرہ رند علی خان کے رہائشیوں کا پولیس گردی کیخلاف معصوم بچوں و خواتین کے ساتھ احتجاجی مظاہرہ شمور:پولیس کے خلاف علاقہ مکینوں کی شدید نعرے بازی سپریم کورٹ آف پاکستان سے نوٹس کا مطالبہ۔

Spread the love

کشمور/پولیس گردی کے خلاف احتجاج

کشمور: نواحی گاؤں وڈیرہ رند علی خان کے رہائشیوں کا پولیس گردی کیخلاف معصوم بچوں و خواتین کے ساتھ احتجاجی مظاہرہ۔

کشمور:پولیس کے خلاف علاقہ مکینوں کی شدید نعرے بازی سپریم کورٹ آف پاکستان سے نوٹس کا مطالبہ۔

کشمور:پولیس نے21جنوری کو لال بخش مزاری کو موبائل مارکیٹ سے گرفتار کرکے لے گئی تھی ، جسے بخشاپور میں لے جاکر ہاف فرائی کرکے پولیس مقابلہ کرکے پیش کیا گیا۔

کشمور: ساہیوال پولیس کی طرح کشمور پولیس نے بھی ہمارے ساتھ ناانصافی کی ہے ہمارے ساتھ انصاف کیا جائے ۔مظاہرین

کشمور: اگر لا ل بخش مزاری پرمقدمات تھے توگرفتاری کے بعد اسے کورٹ میں پیش کیوں نہیں کیا گیا، اسے ہاف فرائی کرکے زخمی کس قانون کے تحت کیا گیاہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں