83

کشمور: اور گردونواح میں شدید دھند حدنگاہ صفر ہو گئی کشمور: رات ایک بجے سے بجلی بھی غائب کشمور: شدید دھند کے باعث سردی میں مزید اضافہ

Spread the love
  • 2
    Shares

کشمور: اور گردونواح میں شدید دھند حدنگاہ صفر ہو گئی
کشمور: رات ایک بجے سے بجلی بھی غائب
کشمور: شدید دھند کے باعث سردی میں مزید اضافہ ہو رہا ہے
کشمور: شدید دھند کے باعث ٹریفک کی روانگی معطل
کشمور:محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ غیر ضرور سفر کرنے سے گریز کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں