45

سانحہ ساہیوال پر صحافیوں نے ڈپٹی کمشنر آفس کے سامنے دھرنا

Spread the love
  • 11
    Shares

ساہیوال.
*سانحہ ساہیوال*
میں شہید ہونے والے خاندان سے اظہار یکجہتی کیلئے *ساہیوال ڈویژنل پریس کلب* کے صحافیوں نے بھی ڈپٹی کمشنر آفس کے سامنے دھرنا دیا، ملک بھر کی طرح ساہیوال کے صحافیوں نے بھی 10 منٹ کی خاموشی اختیار کی،جسکی قیادت ساہیوال ڈویژنل پریس کلب کے صدر *پیر سید طمطراق محاسن شاہی* نے کی،اس موقع پرسید طمطراق محاسن شاہی نے حکومت سے زمہ داران کیخلاف سخت کاروائی کا مطالبہ کیا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں