86

چیچہ وطنی ایس ایچ او تھانہ سٹی رانا آصف سرور کی اپنی ٹیم کے ہمراہ دبنگ کارروائی

Spread the love
  • 13
    Shares

چیچہ وطنی ایس ایچ او تھانہ سٹی رانا آصف سرور کی اپنی ٹیم کے ہمراہ دبنگ کارروائی بابو ٹاون سے دوران وردات دو ڈاکو نصیر ۔اور علی رضا کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے اسلحہ ۔نقد ی ۔موٹر سائیکل موبائل فونز اور دیگر سامان برآمد کر لیا ان دونوں ڈاکو نے بلاک نمبر 14 کی رہائشی اسد کو بائی پاس ٹوٹل پمپ کے قریب روک کر پیسے اے ٹی ایم کارڈ چھین کر فرار ہو گئے تھے اسد نے تھانہ سٹی کو ٹیلی فون پر اطلاع دیں جس پر ایس ایچ او سٹی رانا آصف سرور نے فوری ناکا بندی کروادی وہ دونوں ڈاکو کو بابو ٹاؤن کے قریب سے گرفتار کرلیا تفتیش میں ڈاکوؤں نے مزید دو اور وارداتوں کا انکشاف کیا لوٹا ہوا سامان پولیس نے برآمد کر لیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں