36

کشمور :کندھکوٹ سی آئی اے پولیس کی ڈیرہ سرکی تھانہ حدود میں کارروائی دو ملزمان گرفتار مزید ایس ایس پی کشمور اسد رضا شاہ کا میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہنا تھا کہ

Spread the love

کندھکوٹ سی آئی اے پولیس کی ڈیرہ سرکی تھانہ حدود میں کارروائی دو ملزمان گرفتار
مزید ایس ایس پی کشمور اسد رضا شاہ کا میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہنا تھا کہ

کندھکوٹ ملزمان سے ڈھائی سال قبل ہندو تاجر کے گھر سے چوری کیا گیا سامان برآمد
کندھکوٹ برآمد ہونے والے سامان میں 20 لاکھ نقدی اور بیس تولا سونا شامل

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں