Spread the love
- 2Shares
کشمور کے نواحی گاؤں یامین جکرانی میں شوہر نے اپنی بیوی کو بندوق سے فائر کر کے قتل کردیا
کشمور شوہر علی شیر مزاری نے گھریلو تنازع کی وجہ سے بیوی کو قتل کیا
قتل کرنے کے بعد شوہر فرار ہو گیا
پولیس نے لاش کو اپنی تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لئے سول ھاسپیٹل کشمور میں منتقل کردیا ہے

سید ظفر حسین شاہ کشمور شہر سے 63نیوز کے نمائندہ ہیں جو کہ 2018 سے ادارہ کے ساتھ منسلک ہیں