183

اسسٹنٹ کمشنر سفیان دلاور کا اوور چارجنگ اورکم تولنے کے خلاف کریک ڈاون جاری

ساہیوال ڈپٹی کمشنر ذیشان جاوید کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر سفیان دلاور نے اوور چارجنگ اورکم تولنے کے خلاف جاری مہم میں چک نمبر82/6-R میں دو پٹرول پمپس کے میٹر چیک کئے انہوں نے دونوں میٹرز میں کم پیمانے پر پٹرول پمپس مالکان کو 55ہزار روپے جرمانہ عائد کر دیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں