57

پیشی پر کچہری آئے ہوئے دو بھائیوں پر مخالفین کی فائرنگ سے وکیل کے منشی سمیت تینوں افراد موقع پر دنیا سے کوچ کر گئے

Spread the love

پاک پتن (پاکپتن آن لائن) پیشی پر کچہری آئے ہوئے دو بھائیوں پر مخالفین کی فائرنگ سے وکیل کے منشی سمیت تینوں افراد موقع پر دنیا سے کوچ کر گئے۔

پاکپتن مخالفین نے حملہ احاطہ کچہری کے اندر کیا قتل ہونے والے دونوں بھائی ابراہیم ملکانہ اور افراہیم ملکانہ پاک پتن میں خوف اور دہشت کی علامت تھے ان پر قتل اغوا اور ڈکیتی کے درجنوں مقدمات تھے یہ بھتہ لینے میں بھی مشہور تھے مخالفین کی فائرنگ سے انکے وکیل کا منشی یوسف بھی زد میں آکر جاں بحق ہوگیا،

پاکپتن/مخالفین فائرنگ کر کے فرار ہوگئے، پولیس مصروف تفتیش

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں