70

کشمور کاروائی / بین الصوبائي اسلحہ سمگلر گرفتار کشمور:بخشاپور پولیس کا خفیہ اطلاع پر سومر لاڑو کے کچے کی طرف جاتے ہوئے لنک روڈ پر مبینہ پولیس مقابلہ

Spread the love

کشمور کاروائی / بین الصوبائي اسلحہ سمگلر گرفتار

کشمور:بخشاپور پولیس کا خفیہ اطلاع پر سومر لاڑو کے کچے کی طرف جاتے ہوئے لنک روڈ پر مبینہ پولیس مقابل

کشمور:بین الصوبائي اسلحہ سمگل کرنے والے گروھ کا سرغنہ لال بخش عرف لالو مزاری اور اصغر نصیرانی زخمی حالت میں گرفتار.ترجمان پولیس

کشمور:گرفتار ملزمان شکارپور، گھوٹکی اور سکر کے کچے کے مختلف گینگس جتوئی، تیغانی، جاگیرانی، بنگوار اور سبزوئی گینگس کو 12.7 گنس، مارٹر گولے، ھشتندو گنس اور دیگر اسلحہ فراھم کرتے تھے. ترجمان پوليس

کشمور:ملزمان لال بخش عرف لالو مزاری اور اصغر نصیرانی اسلحہ سپلائی کے رابطے راجنپور پنجاب کی چھوٹو گینگ اور لنڊ گینگ اور بلوچستان کے ساتھ ظاہر ہوئے ہیں.ترجمان پولیس

کشمور:ملزمان کے قبضے سے. 10 کلو بارودی مواد، 2 عدد پسٹل، دو عدد ھینڊ گرینیڈ، دو عدد راکٹ لانچر کے فیوز، پسٹل کی 14 گولیاں برآمد ہوئی ہیں. ترجمان پوليس

کشمور:ملزمان پچھلے 15 سال سے اسلحہ مختلف گینگس کو فراھم کر رہے ہیں جوکہ قبائلی جھگڑوں میں استعمال ہو رہا تھا

کشمور:گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمات درج کئے گئے ہیں، مزید تفتیش جاری ہے. ترجمان پوليس

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں