55

عارفوالا میں دن کے بعد رات کے وقت بھی نان سٹاپ ڈکیتی کی وارداتوں کا سلسلہ جاری رہا

Spread the love
  • 3
    Shares

عارفوالہ(مرزا محمد امتیاز سے) سرکل عارفوالا میں دن کے بعد رات کے وقت بھی نان سٹاپ ڈکیتی کی وارداتوں کا سلسلہ جاری رہا

ایک ہی روز میں ڈکیتی کی تیسری واردات، رات کے وقت قبولہ روڈ پر چک 35 ای بی کے قریب واقع صوفی ہوٹل پر مبینہ طور پر ایک اور ڈکیتی موٹرسائیکل سوار تین ڈاکو لوکل ریسٹورنٹ سے موٹرسائیکل، نقدی اور ایل سی ڈی لیکر فرار ہو گئے، پولیس مصروف تفتیش ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں