115

پولیس ڈرائیونگ ٹریننگ سکول ساھیوال پولیس لائن میں ٹرینیز کا بمطابقSOP آن کیمرہ ڈرائیونگ ٹسیٹ

Spread the love
  • 4
    Shares

پولیس ڈرائیونگ ٹریننگ سکول ساھیوال پولیس لائن میں ٹرینیز کا بمطابقSOP آن کیمرہ ڈرائیونگ ٹسیٹ

مورخہ 2019 ۔01۔19 ڈرائیونگ ٹسیٹ کے ٹرینیز برائے موٹر کار بیج نمبر6 کا کورس مکمل ھونے پر DPO ساھیوال کیپٹن(ریٹائرڈ) محمد علی ضیاء کی ھدایات کےمطابق زیر نگرانی DSP ٹریفک ریاض احمدڈسٹرکٹ پولیس لائنز میں ٹرینیز کا بمطابقSOP آن کیمرہ ڈرائیونگ ٹسیٹ لیا گیا جس میں تمام ٹرینیز ٹیسٹ میں کامیاب ہوئے۔ کورس میں کامیابی پر DSPٹریفک نے ان کو مبارک باد دی اورکہا کہ روڈ پر دوسرے روڈ یوزرز کے حقوق کاخیال رکھیں۔ ٹریفک قوانین کی پابندی کریں ۔ٹریفک قوانین کے متعلق جوعلم دوران کورس حاصل کیا ھے اسےدوسرے افراد کے ساتھ شیئر کریں تاکہ حادثات کی شرح میں کمی لائی جا سکے ۔آپ ایک مہذب شہری ھونے کا ثبوت دیں۔ ہماری زندگی الللہ تبادک وتعالی کی ایک انمول نعمت ھے اسے حادثات سے بچائیں ۔پولیس ڈرائیونگ ٹریننگ سکول ساھیوال کی عوام خدمت کے لئے دن رات کوشاں ھے شہری اس سے استفادہ حاصل کریں۔
نئی کلاس کا آغاز 2019۔01۔21سے ھو رہا ھے نئی کلاسز کے لئے اپنی رجسٹریشن کروائیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں