50

کشمور شہر میں واقع شہر کا سٹی پارک انتظامی نا اھلی سبب تباہ ہوگیا گشتہ کچھ سالوں سے پارک کا کسی قسم کا کوٸی بھی خیال نہ رکھا گیا پارک کی کرسیاں ٹوٹ گٸیں گراس پانی نہ ملنے کی وجہ سے ختم ہوگیا پانی کا نظام مکل درھم برھم ہے

Spread the love

کشمور سٹی پارک انتظامی کی نا اھلی کے باعث تباہ کن حالت میں ۔
کشمور شہر میں واقع شہر کا سٹی پارک انتظامی نا اھلی سبب تباہ ہوگیا گشتہ کچھ سالوں سے پارک کا کسی قسم کا کوٸی بھی خیال نہ رکھا گیا پارک کی کرسیاں ٹوٹ گٸیں گراس پانی نہ ملنے کی وجہ سے ختم ہوگیا پانی کا نظام مکل درھم برھم ہے بجلی بھی نھیں پانی کے پمپ سارے چوری ھو گٸے جھولے ٹوٹ گٸے سارا دن اوباش لڑکے پارک میں بیٹھ کر جوا کھیلتے ہیں سوال یہ ہے کے گزشتہ 8۔ 10 سے فنڈز کے پیسے کس نے کھاٸے؟ یہ فنڈز عوام کی واحد تفریح گاہ پر خرچ کیوں نھیں کیے گٸے؟ پارک کی تباہی کا ذمیوار کون ہے؟یہ بات سوچ کر کشمور کی عوام میں شدید غم و غصہ پایا جاتا هے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں