96

خبردار! اگر آپ بھی آن لائن خرید و فروخت کے دلدادہ ہیں تو ذرا بچ کے کیونکہ….

Spread the love

خبردار! اگر آپ بھی آن لائن خرید و فروخت کے دلدادہ ہیں تو ذرا بچ کے کیونکہ آن لائن شاپنگ ویب سائٹس نے معصوم شہریوں کو چونا لگانا شروع کر دیا.. دکھاتے کچھ اور بھجواتے کچھ ہیں 3200 والی چیز دکھا کر 1200 والی چیز بھجوا دیتے ہیں.. جی ہاں یہی کچھ ہوا لاہور کے رہائشی عبدالرزاق کے ساتھ جب انھوں نے 3200 روپے والے HD پین کیمرا کے لیے APNA.PK شاپنگ ویب سائٹ پر آرڈر دیا مگر اس وقت ان کی حیرت اور غصہ کی انتہا نہ رہی جب انھیں عام کوالٹی کا 1200 روپے میں ملنے والا پین بھجوا دیا گیا جبکہ کہ اس کے بعد اب ان کا فون بھی نہیں اٹھایا جا رہا..
عبدالرزاق نے اس دھوکہ دہی پر تمام پاکستانیوں سے APNA.PK پر شاپنگ کا بائیکاٹ کرنے کی درخواست کی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں