95

کندکوٹ اے سیکشن تھانہ کے قریب انڈس ہائی وے پر ٹریکٹر ٹرالی اور رکشہ میں تصادم رکشہ میں سور عبدالصمد چاچڑ

Spread the love
  • 6
    Shares

کندکوٹ: روڈ حادثہ ایک شخص جاں بحق 4 زخمی کندکوٹ اے سیکشن تھانہ کے قریب انڈس ہائی وے پر ٹریکٹر ٹرالی
اور رکشہ میں تصادم رکشہ میں سور
عبدالصمد چاچڑ
جاں بحق 4 زخمی زخمیوں کو طبی امداد کے لئے ھسپتال منتقل کیا گیا ہے
ٹریکٹر ٹرالی ڈرائیور گرفتار پولیس ذرائع

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں