Spread the love
- 1Share
کشمور : فوجی جوان شھید
کندھ کوٹ:وانا میں فوجی جوان محمد امین بنگوار دوران ڈیوٹی دل کا دورہ پڑنے سے شھید ہوگئے،ورثاء ذرائع
کندھ کوٹ:پاک فوج کا جوان محمد امین بنگوار کندھ کوٹ کا رہائشی تھا
کندھ کوٹ:شھید جوان کی جست خاکی کندھ کوٹ لائی گئی
کندھ کوٹ:شھید فوجی جوان محمد امین کی جنازہ نماز چاکر آباد میں ادا کی جائے گی
کندھ کوٹ:فوجی جوان کو پاک فوج کے سربراہی میں فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کیا گیا

سید ظفر حسین شاہ کشمور شہر سے 63نیوز کے نمائندہ ہیں جو کہ 2018 سے ادارہ کے ساتھ منسلک ہیں