85

علی پور: واپڈا کی نا اہلی کا منہ بولتا ثبوت

Spread the love

علی پور

بستی سکھانی علی پور کے مکینوں کے لیے واپڈا درد سر بن گیا

بجلی کے پول اور تارین علاقہ مکینون کے لیے سہولت کی بجایےزحمت بن گیے

گلی محلوں

سے گزرنے والے بچے اور عورتوں کو شدید مشکلات کا سامنا

  • علاقہ مکینوں نے احتجاج کرتے ہوءے اعلی حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں