47

ساہیوال:پولیسں کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی

Spread the love
  • 16
    Shares

ساہیوالتھانہ کسووال نےاج صبح مخبر کی اطلاع پر پل3چودہ ایل پر منشیات فروش محمد ارسلان ولد محمد خالدقوم جٹ سکنہ 106پندرہ ایل میاچنوں کو منشیات فروخت کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا جس کے قبضہ سے 1203گرام چرس200گرام ہیروئن پاوڈر اوروٹک رقم370روپے برآمد کرکے زیر دفعہ9c امتناع منشیات آرڈیننس کےتحت مقدمہ نمبر30/19درج کرکے ملزم کو پابند سلاسل کر دیا۔دوسری کارروائی میں اڈہ اقبال نگر پھاٹک پر مخبر کی اطلاع پر اللہ دتہ ولد غلام قادر قوم بلوچ کی تلاشی لینے پر 563 گرام چرس سو گرام ہیروئن پاوڈر اوروٹک رقم800 برآمد ہونے پر ملزم کے خلاف زیر دفعہ9B مقدمہ نمبر 31/19 درج کرکے پابند سلاسل کر دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں