102

کندھ کوٹ/طلبہ و سول سوسائٹی کا پولی ٹیکنیکل کالج کے قیام کے لئے ریلی

Spread the love
  • 6
    Shares

کندھ کوٹ/طلبہ و سول سوسائٹی کا پولی ٹیکنیکل کالج کے قیام کے لئے ریلی

کندھ کوٹ:ریلی گھنٹہ گھر چوک سے لیکر پریس کلب تک نکالی گئی
ریلی کی قیادت عرفان کھوسہ،دلمراد ڈاہانی،فدا حسین مہمدانی،غلام مصطفیٰ میرانی اور دیگر نے کی
ریلی کے شرکاء کی کالج دو پولی ٹیکنیکل کالج دو کی شدید نعرے بازی بھی کی
کندھ کوٹ:11 لاکھ آبادی کا یہ ضلع ہنر مند تربیت کے بڑے ادارے سے محروم ہے. مظاہرین
پولی ٹیکنیکل کالج منظور کر کے ہزاروں طلبہ و طالبات کو ہنر مند تعلیم سے آراستہ کیا جائے. مظاہرین کا سندھ حکومت سے مطالبہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں