251

چیچہ وطنی سے ساہیوال روڈ پر دھند کے باعث ٹریفک حادثہ

چیچہ وطنی سے ساہیوال روڈ پر دھند کے باعث 5 گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں، ریسکیوذرائع

حادثے کے باعث 9 افراد زخمی ہو گئے. ایک شدید زخمی کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں