85

ساہیوال میں پی ٹی آئی رہنما کے بھائی کے اغوا کا آئی جی پنجاب نے نوٹس لے لیا

Spread the love
  • 12
    Shares

ساہیوال میں پی ٹی آئی رہنما کے بھائی کے اغوا کا آئی جی پنجاب نے نوٹس لے لیا، ڈی پی او سے فوری رپورٹ طلب کر لی۔ تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری میاں عمیر کے چھوٹے بھائی احسان علی کی گمشدگی کا معمہ حل نہ ہو سکا۔ ڈی پی او محمد علی ضیا نے بتایا کہ شہر کے تمام داخلی اور خارجی راستوں پر ناکہ بندی کر دی گئی ہے۔ ڈی ایس پی آرگنائزڈ کرائم کے زیر نگرانی ٹیم تشکیل دے دی گئی جبکہ تمام فارنزک شواہد اکٹھے کر لیے گئے ہیں۔ آئی جی پنجاب نے آر پی او اور ڈی پی او ساہیوال سے رپورٹ طلب کر لی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں