46

حاصل پور تلہڑ روڑ ڈوھولہ والے پل کے قریب تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی کی موٹر سائیکل کو سائیڈ لگنے سے موٹرسائیکل سوار شخص موقع پر جانبحق

Spread the love
  • 4
    Shares

حاصل پور (محمد نعمان سے) تلہڑ روڑ ڈوھولہ والے پل کے قریب تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی کی موٹر سائیکل کو سائیڈ لگنے سے موٹرسائیکل سوار شخص موقع پر جانبحق۔
۔
ذرائع کے مطابق مرنے والا شخص جعفر رحمانی سابقہ کونسلر کے بڑے بھائی ریاست علی تھے۔

واقع کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 نے موقع پر پہنچ کر شرافت علی کو تحیصل ہیڈ کورٹر ہسپتال منتقل کر دیا جبکہ تھانہ قائم پور پولیس نے تحیصل ہیڈ کوارٹر ہسپتال پہنچ کر کاروائی شروع کر دی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں