37

ساہیوال: سکول جاتے ہوئے چھٹی جماعت کا تیرہ سالہ طالب علم اغوا

Spread the love
  • 11
    Shares

بریکنگ نیوزساہیوال: سکول جاتے ہوئے چھٹی جماعت کا تیرہ سالہ طالب علم اغواساہیوال:ساہیوال کے معروف تاجر کا تیرہ سالہ بیٹا گن پوائنٹ پر اغوا کرلیا گیاساہیوال: احسان علی سٹی سکول ساہیوال میں چھٹی جماعت کا طالب علم تھاساہیوال : احسان علی ڈرائیور کے ساتھ گھر سے سکول کے لئے نکلا تو اغواکاروں نے گاڑی کو روک لیاساہیوال:سیاہ رنگ کی کار ایل ای جی 3472 پر سوارمسلح اغواء کاروں نے احسان علی کی گاڑی کو روک کر ڈرائیور سائیڈ کے شیشے توڑ ڈالے ڈرائیور کا موقفساہیوال: اغواکاروں نے ڈرائیور کو تشدد کا نشانہ بناکر تیرہ سالہ احسان علی کو اغوا کرکے فرار ہوگئے اغواء کاروں نے ٹریک سوٹ پہن رکھے تھے عینی شاہدینساہیوال: اغواکاروں کے پاس رائفل تھی جس سے گاڑی کے شیشے توڑے گئے عینی شاہدینساہیوال: اطلاع ملتے ہی پولیس نے موقع پر پہنچ کر تفتیش شروع کردی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں